کارٹس۔ نائٹرو ایکشن! SuperTuxKart ایک 3D اوپن سورس آرکیڈ ریسر ہے جس میں مختلف قسم کے کریکٹرز، ٹریکس اور موڈز ہیں۔ ہمارا مقصد ایک ایسا کھیل بنانا ہے جو حقیقت پسندانہ سے زیادہ تفریحی ہو، اور ہر عمر کے لیے ایک پرلطف تجربہ فراہم کرے۔ … پڑھنا جاری رکھیےSuperTux نقشہ